قانون کے طلبہ و طالبات کو اے ایم یو نے یہ دی بڑی سہولت
علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قانون کے طلبہ و طالبات کو فےاٹ جسٹیٹےا اےل اےل پی قانون کی تعلیم کے مختلف شعبوں مےں آن لائن انٹرن شپ فراہم کرے گا۔ ےونیورسٹی کے ٹرےننگ اےنڈ پلئسمنٹ آفیسر (جنرل ) مسٹر سعد حمید نے بتاےا کہ انٹرن شپ کے دوران قانون کے طلبہ و طالبات کو دانشورانہ ملکےت کے حق، ٹےکس سے متعلق قوانین، رابطہ ¿ عامہ اور قانونی امداد ، تحقیق، مقدمہ کا خلاصہ، قانونی شقوں کے لکھے جانے وغےرہ سے متعلق ماہرانہ تربےت فراہم کی جائے گی۔ انہوںنے کہا کہ انٹرن شپ مےں دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات fiatjustitiacareers@gmail.com پر ےا وہاٹس اےپ کے ذریعہ +915123553272 پر اپنا شخصی تعارف بھےج سکتے ہےں۔