ایکسپریس وے پر  فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ 















    
 



 

 

 

 



 

 







 

 

 

نوئیڈا: فضائیہ کے ہیلی کاپٹر کو یوپی کے  ایسٹرن پیریفرل ایکسپریس وے پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ ہیلی کاپٹر نے صبح غازی آباد کے ہنڈن ایئر بیس سے اڑان بھری لیکن اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو  تھانہ خاکرا پولیس اسٹیشن میں موڑ دیا۔ رتنول گاؤں سے گزرنے والی مشرقی پیرفیرل ایکسپریس وے پر لینڈ کرا دیا۔پائلٹ اور  ۔معاون پائلٹ دونوں محفوظ ہیں ... بتایا جا رہا کہ کچھ ہی دیر بعد غازی آباد سے تکنیکی ٹیم اس مقام پر پہنچی اور ہیلی کاپٹر کی تکنیکی خرابی کو دور کر دیا ۔جس کے بعد ہیلی کاپٹر آگے کے لئے روانہ ہو گیا ہے!





ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی