علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ویمنس کالج کی پروفےسر رومانہ اےن صدیقی کو ےونیورسٹی کی انٹرنل کمپلےنٹس کمیٹی کی سربراہ مقرر کےا گےا ہے جبکہ چیف مےڈیکل آفیسر اور کمےونٹی مےڈیسن شعبہ کی ڈاکٹر صبوحی افضال کو مذکورہ کمیٹی کا ممبر مقرر کےا گےا ہے۔دونوں کی تقرری 15اپرےل سے نافذ العمل ہے۔