یہاں ہوگی کووِڈ-19 کی مفت جانچ


اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں کووِڈ-19 کی مفت جانچ

علی گڑھ، : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں مغربی اترپردیش کے مریضوں کی کووِڈ-19 (کورونا وائرس) کی جانچ مفت میں کی جارہی ہے ۔
 وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اس سلسلہ میں کہا ”جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں ابھی تک مجموعی طور سے 1659 مفت ٹسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 70نمونوں کو کووِڈ-19 کے لئے مثبت پایا گیا ہے“۔


کووِڈ-19 سے تحفظ کے لیے اے ایم یو کے وائس چانسلر نے کیا دیا مشورہ 


https://urduinformer.page/article/%DA%A9%D9%88%D9%88%D9%90%DA%88-19-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%AD%D9%81%D8%B8-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D9%85-%DB%8C%D9%88-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%B3-%DA%86%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%84%D8%B1-%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B4%D9%88%D8%B1%DB%81/dyaTkM.html


 


انھوں نے مزید کہاکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کئے گئے 123 ٹسٹ میں سے کوئی بھی کیس مثبت نہیں پایا گیا ہے ۔
 ابھی تک نوئیڈا سے 51، رامپور سے 7، ہاتھرس سے 4، متھرا اور بلند شہر سے دو دو اور مرادآباد، آگرہ، بدایوں اور علی گڑھ سے ایک ایک کیس مثبت پائے گئے ہیں ۔


 


 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی