کورونا وائرس سے بچاو ¿ کےلئے تمام گنا علاقوں میں قائم شکر ملوں کی مدد سے گاو ¿ں، قصبوں اور دفاتر کو سینیٹائیز کیا جا رہا ہے
محکمہ ¿ گنا ترقیات کے ذریعہ اب تک 1137گاوو ¿ں 64قصبوں اور 623دفاتروں کو سینیٹائیز کرایا جا چکا ہے
-لکھنو ¿
ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ عالمی وبا کورونا کو ملک اور ریاست میں پھیلنے سے روکنے اور اس وبا کو جڑ سے ختم کرنے کے عزم اور ہدایات کے ضمن میں ریاست کے تمام گنا علاقوں میں قائم شکر ملوں کو سینیٹائیز کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
مذکورہ کے ضمن میں ریاست کے گنا، شکر اور صنعت کمشنر جناب سنجے آر بھوس ریڈّی نے تمام گنا علاقوں میں قائم شکر ملوں کے توسط سے ان کے نزدیکی سبھی دفاتر، ضلع سی ایچ سی، پی ایچ سی، گاو ¿ں ، قصبوں، بلاکوں اور شکر مل دروازوں نیز سبھی گنا خرید مراکز پر سینیٹائیزیشن کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔
کوارنٹائین-کیمپس-کی-ذمہ-داری-اب-مقامی-لیکھ-پال،-گرام-پنچایت-افسر-کو
اس ضمن میں بھوس ریڈّی نے بتایا کہ کورونا وائرس سے بچاو ¿ کےلئے گنا علاقوں میں مسلسل سینیٹائیزر کا چھڑکاو ¿ کیا جا رہا ہے اور کاشتکاروں کو کورونا وائرس سے بچاو ¿ کے تدابیر بھی مسلسل لاو ¿ڈاسپیکر سے بتائے جا رہے ہیں۔ یہ کام ریاست کی سبھی شکر مل علاقوں میں مسلسل کیا جا رہا ہے تاکہ لوک محفوظ رہیں۔ محکمہ ¿ گنا ترقیات کے ذریعہ شکر ملوں کے تعاون سے سہارنپور علاقہ میں 165گاو ¿ں اور 37دفاتر، میرٹھ علاقہ میں 48گاو ¿ں 6قصبہ، 60دفاتر، مرادآباد میں 53گاو ¿ں، 6قصبہ، 84دفاتر، بریلی میں 559گاو ¿ں، 8قصبہ، 86دفاتر، لکھنو ¿ میں 181گاو ¿ں، 17قصبہ، 168دفاتر، دیویپاٹن میں 48گاو ¿ں، 12قصبہ، 77دفاتر، اجودھیا میں 38گاو ¿ں، 8قصبہ، 34دفاتر، گورکھپور میں 16گاو ¿ں، 2قصبہ، 19دفاتر اور دیوریا علاقہ میں 29گاو ¿ں 5قصبہ، 38دفاترکو سینیٹائیز کرایا گیا ہے۔
اس طرح محکمہ ¿ گنا ترقیات کے ذریعہ اب تک 1137گاو ¿ں، 64قصبوںاور 623دفاتر کو سینیٹائیز کرایا جا چکا ہے اور ابھی بھی مسلسل اس سمت میں کام کیا جا رہا ہے، جس سے کورونا وبا کو روکنے میں یقینی کامیابی ملے گی۔