کوارنٹائین کیمپس کی ذمہ داری اب مقامی لیکھ پال، گرام پنچایت افسر کو 


دیہی علاقوں میں غیر مستقل پناہ گاہوںکوارنٹائین کیمپس کی ذمہ داری گرام پردھانوں کو نہ دیکر مقامی لیکھ پال، گرام پنچایت افسر کو دی جائے: ایڈیشنل چیف سکریٹری
-لکھنو ¿ ریاست کی ایڈیشنل چیف سکریٹری ریونیو محترمہ رینوکا کمار نے تمام منطقائی کمشنروں اور ضلع مجسٹریٹوں کو کووِڈ-19کی عالمی وبا سے پیدا کردہ حالات سے نپٹنے کےلئے غیر مستقل پناہ گاہوںکوارنٹائین کیمپس کی ذمہ داری مقامی لیکھ پال، گرام پنچایت افسر کو دی جائے۔


نہیں-ہوں-گے-امتحانات-،-اگلے-درجوں-میں-ملیں-گا-داخلہ


انہوںنے کہاکہ کووِڈ-19کے باعث لاک ڈاو ¿ن کے حالات نے نپٹنے کےلئے غیر مستقل اسکریننگ کیمپپناہ گاہوں سے معقول انتظامات کرائے جائیں۔ضلع مجسٹریٹ یہ یقینی بنائیں کہ ان مقامات پر حفاظت کا معقول انتظام ہو تاکہ غیر ضروری بہاری افراد کی دخل اندازی نہ ہو اور کسی قسم کا نہ خوش گوار واقع پیش نہ آئے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی