ڈاکٹر دنیش شرما کو اشوک کمار گپتا نے پی ایم کیئر کےلئے 11لاکھ 7ہزار اور
وزیراعلیٰ امدادی فنڈ کےلئے 21لاکھ 6ہزار روپئے کا چیک دیا
-لکھنو ¿
اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما سے آج ان کے دفتر میں دتیا ہاو ¿س، خورشید باغ، لکھنو ¿ ساکن جناب اشوک کمار گپتا نے ملاقات کر عالمی وبا کووِڈ-19میں عوام کو ضروری اشیاءفراہمہ کرانے کی مہم میں شامل ہوتے ہوئے پی ایم کیئر میں 11لاکھ 7ہزار روپئے کا چیک دیا۔ اس کے علاوہ جناب گپتا نے وزیراعلیٰ امدادی فنڈ میں بھی 21لاکھ 6ہزار روپئے کی مدد کا چیک دیا۔