ذندگی کی حفاظت کے لئے لوک ڈاؤن کی پیروی کریں: شفاعت حسین

 



ہر ہندوستانی کی ذندگی کی حفاظت کے لئے لوک ڈاؤن کی پیروی کریں: شفاعت حسینآگرہ،اُترپردیش وقف ترقیاتی کارپوریشن کے ڈائریکٹر شفاعت حسین نے ملک کے ہر شہری سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر ہندوستانی کی ذندگی کی حفاظت کے لئے لوک ڈاؤن کی پیروی کریں، ہر ملک اس وبا کا مقابلہ کررہاہے، اس وبا میں ہندوستان ایک مثال بن کر سامنے آیا ہے، وزیر اعظم کا لوک ڈاؤں کا فیصلہ ہر ہندوستانی کی ذندگی کے تحفظ کے لئے ہے، میں ملک کی ہر شہری سے اپیل کرتا ہو ں کہ وہ لوک ڈاؤں ہر عمل کریں، اگر لوک ڈاؤن بڈھایا جاتا تو ہمیں اسے قبول کرنا چاہئے، مرکزی اُور ریاستی حکومت اپنی جانب سے مکمل کوشش کررہی ہے کہ آپ کو کوئی دقت نہ ہو، اس کے باوجو د ہمیں یہ کوشش کرنی چاہئے کہ ہمارا کوئی پڈوسی بھوکا نہ رہے،


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی