پروفیسر شکیل صمدانی، اے ایم یو کے مراکز کے کوآرڈنیٹر مقرر

 



علی گڑھ ،: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کی لاءفیکلٹی کے ڈین پروفیسر ایم شکیل احمد صمدانی کو ان کی معمول کی ذمہ داریوں کے ساتھ اے ایم یو کے ملاپورم، کشن گنج اور مرشدآباد مراکز کا کوآرڈنیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت کار دو برس ہوگی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی