یونیورسٹی سوفسٹکیٹیڈ انسٹرمنٹس فیسیلٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل


علی گڑھ ،: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے وائس چانسلر نے یونیورسٹی سوفسٹکیٹیڈ انسٹرمنٹس فیسیلٹی(یو ایس آئی ایف) کی ایڈوائزری کمیٹی میں آئندہ تین برس کے لئے پانچ اساتذہ کو شامل کیا ہے۔ اس اساتذہ میں پروفیسر وسیم احمد (شعبہ ¿ علم الحیوانات)، پروفیسر ایثار احمد رضوی (شعبہ ¿ طبیعیات)، دو ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ایم وصی خاں (شعبہ ¿ طبیعیات) اور ڈاکٹر ریاض احمد (شعبہ ¿ علم الحیوانات) اور ایک اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اشاعت ایم خاں (شعبہ ¿ کیمسٹری) شامل ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی