پروفیسر عمران سلیم، فیکلٹی آف کامرس کے نئے ڈین

 



علی گڑھ ،: پروفیسر عمران سلیم کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کی فیکلٹی آف کامرس کا ڈین مقرر کیا گیا ہے۔ وہ پروفیسر ایس ایم عمران الحق کی جگہ پر 17مارچ سے ڈین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ ان کی مدت کار دو برس ہوگی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی