کرونا وائیرس : اس مذہبی رہنما نے کیا کی اپیل


خوفناک جان لیواوبا کے پیش نظر تمام مسلمان اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں، سیف میاں چشتی
آگرہ، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی کی درگا ہ سے پیرذادہ سیف میاں چشتی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ9اپریل کو شبِ برأت ہے،اسلامی کیلنڈر کے مطابق یہ رات ماہ شعبان کی 14 تاریخ کو غروب آفتاب کے بعد شروع ہوتی ہے، مسلمانوں کے لئے یہ رات بڈی فضیلت کی رات ہے۔ اس دن دنیاں کے تمام مسلمان اللہ کی عبادت کرتے ہیں، اور ان سے اپنے گناہوں کی طوبیٰ کرتے ہیں اُور صبح روزہ رکھتے ہیں، اس رات اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مغفرت کا طلب گار جیسے بخش دوں،ہے کوئی رزق کا طلب گار جس کو رزق دوں، کوئی تکلیف ہو تو اس پریشانی سے چھٹکارا دوں، اس مبارک رات کو غسل کرنا، عبادت کے لئے اچھے  لباس پہنے، قضا نفل نماز ادا کرنا، فاتحہ کا اہتمام کرنا جو لوگ اس دنیاں سے رخست ہو چکے ہیں،اُن کی مغفرت کی دُعاکرنا بہتر ہے،
سیف میاں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ خوفناک جان لیواوبا کے پیش نظر تمام مسلمان اپنے گھروں میں ہی قرآن کی تلاوت، نفل نماز، تسبیح، درود شریف وغیرہ کا اہتمام کریں، قبرستان یا مسجد میں کسی بھی قسم کا جلسہ یا اجتیمہ نہ کریں،کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ہندوستانی حکومت کی تشکیل کردہ گائندلائن پر عم کریں


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی