پروفیسر سریندر کمار مشرا کو بڑی ذمہ داری

 


:
علی گڑھ، : پروفیسر سریندر کمار مشرا کوڈاکٹر زیڈ اے ڈینٹل کالج، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی(اے ایم یو) کے کنزرویٹیو ڈنٹسٹری اینڈ اِنڈوڈونٹکس شعبہ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری 11اپریل 2020 سے آئندہ تین برس کے لئے کی گئی ہے۔ 


ایک تبصرہ شائع کریں

Please Select Embedded Mode To Show The Comment System.*

جدید تر اس سے پرانی