ایسے اداروںافراد جو عوام میں فوڈ پیکٹس تقسیم کر رہے ہیں، ان کی اطلاع فوراً مقامی پولیس انتظامیہ کو مہیا کرائےں
-لکھنو ¿
ریاست کی ایڈیشنل چیف سکریٹری ریونیو محترمہ رینوکا کمار نے تمام منطقائی کمشنروں اور ضلع مجسٹریٹوں کو نظم ونسق کی حساسیت کے پیش نظر ایسے اداروںافراد جو عوام میں فوڈ پیکٹس تقسیم کر رہے ہیں، انکی فہرست فوراً مقامی پولیس انتظامیہ کو مہیا کرانے کی ہدایت دی ہے، جس سے ان کی شبیہہ(credential)کی جانچ کرالی جائے تاکہ ان کی خدمات عوام کے واسطے حاصل کرنے میں کسی قسم کی دشواری نہ ہو۔ انہوںنے کہاکہ ضلع مجسٹریٹ یہ یقینی بنائیں کہ رضاکار اداروںافراد کے ذریعہ فراہم کرائے جا رہے فوڈ پیکٹس کی تقسیم ضلع انتظامیہ کی نگرانی میں اکے ذریعہ مقررہ مقامات پر ہی کرائی جائے۔